زبیر خان سعیدی
پیر، 12 مارچ، 2012
سیاست
برا ہے کون لیڈر ، کون اچّھا ہے نہیں معلوم
یہاں اب کون جھوٹا ، کون سچا ہے نہیں معلوم
سنا یہ ہے سیاست حاملہ ہے کچھ مہینو ن سے
یہ سچائی ہے ، لیکن کس کا بچہ ہے؟ نہیں معلوم
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں